نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری ، مزید درجنوں شہید ، امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی آبدوز تعینات کر دیNovember 7, 2023ویب ڈیسک0 شہداء کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی ، اسرائیلی فورسز نے شمالی حصے کو باقی سے کاٹ دیا ، غزہ کی پٹی دو حصوں میں تقسیم