کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 5 فروری صبح 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی
کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 5 فروری صبح 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی
’کشمیر ہوں میں‘ میں نہ صرف بھارتی ظلم کو بےنقاب کیا گیا ہے بلکہ بھرپور شدت سے حق خودارادیت کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیریوں کی روداد بھی سنائی گئی ہے۔