یو اے ای سے آنے والے مسافروں کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ لینے کا فیصلہMay 29, 2021تراب نقوی0 این اسی او سی نے فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا ہے کہ کوئی مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹس کی بنیاد پر پاکستان نہ آ سکے