پینٹاگون نے پہلی بار مبینہ اڑن طشتریوں کی ویڈیوز جاری کر دیںApril 28, 2020ویب ڈیسک0 پینٹا گون کی جاری کی گئی تین ویڈیوزمیں ایسے فضائی اجسام نظر آتے ہیں جن کے متعلق کسی کو علم نہیں کہ یہ کیا ہیں