واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ وہ اس درخواست سے آگاہ نہیں ہے
کیف کے مضافات میں امریکی صحافی برینٹ ریناڈ کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔
جن رضاکاروں کو تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے ان کی تعداد 16 ہزار ہے اور وہ مشرق وسطیٰ سےتعلق رکھتے ہیں۔
جنگ بندی پر اتفاق شہریوں کے محفوظ انخلا کیلئے کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بچوں کے اسپتال پر حملے کو “خوفناک” قرار دے دیا۔
متحدہ عرب امارات کے اعلان کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت فی بیرل 112 ڈالر پر آ گئی
ماسکو جلد ہی یہ ہتھیار یوکرین میں استعمال کر سکتا ہے، امریکہ
سینٹ میں اکثریت پارٹی کے لیڈر کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں پہلے امریکی صدر بائیڈن سے بات کرنا چاہتے ہیں
دنیا کب تک دہشت گردی کو نظر انداز کرتی رہے گی؟، یوکرینی صدر زیلنسکی
فچ ریٹنگ نے روس کی سب سے نچلی سطح پر درجہ بندی کی۔
ایپل، گوگل ، نیٹ فلکس اور ویزا سمیت کئی کمپنیاں روس میں اپنا کاروبار بند کرچکی
روس کی جانب سے سیز فائر کے بعد یوکرین کے شہر سومی سے انخلا شروع ہوچکا ہے
میڈیا کے سامنے لاکر گرفتار فوجیوں کی آنکھوں سے پٹی اتاری گئی۔
دارالحکومت کیف میں دوران ڈیوٹی فوجی جوڑے نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا عہد کیا
تمام ممالک کی علاقائی خودمختاری کا احترام اور تحفظ ضروری ہے، چین














