اہم کیسز کی سماعت کے موقع پر صرف سلیکٹڈ صحافیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی
گیمز کھیلنے کے شوقین صارفین کیلئے اس وقت یوٹیوب پر 37 گیمز موجود ہیں۔
سروس کیوں ڈائون ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی
یوٹیوب نے اکاؤنٹ تفصیلات کیساتھ نیا یوٹیوب اور صارف کی واچ ہسٹری کا بھی اضافہ کیا ہے۔
آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔
کمیونٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر ویڈیوز ہٹائی گئیں۔
یوٹیوب گنگنا کر گانا ڈھونڈنے کا فیچر متعارف کرنے جا رہا ہے
یہ فیچر ابھی تک اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
صارفین 299 روپے یعنی 1.05 ڈالر میں یوٹیوب میوزک کی سروس حاصل کر سکتے ہیں۔
وہ یورپ، ایشیا اور مشرق وسطی میں لیکچرز بھی دیتے ہیں جو یو ٹیوب پر بھی موجود ہیں
مالکان نوکری کے بجائے گھر پر ہی کتے کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔
اسٹوریز کے آپشن کا مقصد تخلیق کاروں کو صارفین سے جوڑے رکھنے کا نیا راستہ فراہم کرنا تھا۔
چینل پر یکم جون 2023ء سے مواد دستیاب ہو گا
ٹی وی پر یوٹیوب ایپ کا استعمال کسی روایتی ٹی وی چینل جیسا ہی ہو جائے گا
گوگل سے سالانہ 4 لاکھ 10 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔










