پی ایم ڈی سی کی طرف سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو اسلام آباد کے طلبہ کی درخواستیں آن لائن پورٹل پر وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن میں فرسٹ سیکرٹری اشیش شرما سے ملاقات بھی کی ہے۔
اب تک 75307امیدوار رجسٹرڈ ہوچکے ہیں،فیس جمع کرانے کے 72گھنٹے کے اندر امیدوار کی رول نمبر سلپ جاری ہوگی
میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں میرٹ مرتب کرتے ہوئے میٹرک کے نمبروں کا تناسب بھی ختم کیا جاسکتاہے



