اقوام متحدہ کی حزب اللہ اور اسرائیل سے صبر کرنے کی اپیلSeptember 2, 2019ویب ڈیسک0 یونیفل کے سربراہ میجر جنرل اسٹیفانو ڈیل کول فریقین سے رابطے میں ہیں اور انہوں نے دونوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طورپر اپنی سرگرمیاں ختم کردیں۔