تھرمل پاور اسٹیشن گڈو کے 5 یونٹ فنی خرابی کے باعث ٹرپ کرگئے July 5, 2019ویب ڈیسک0 یونٹ ٹرپ ہونے کیوجہ سے دادو،شکارپور،سکھر ،لاڑکانہ،جیکب آباد ،ملتان ،بہاولپور، سمیت متعدد وعلاقوں میں بجلی کی فراہی معطل ہوگئی۔