کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے ، قرارداد کا متن
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی ، دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی
بھارتی حکومت نے آئین سے آرٹیکل 370 ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کے تین ٹکڑے کر دیے تھے
کشمیر میں ظلم و ستم جاری ہے، عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں رہنا چاہیے، وزیر اعظم
5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی۔
بھارتی غیرقانونی اقدامات کے خلاف عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ترجمان پاک فضائیہ
بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی
صدر مملکت نے مطالبہ کیا اقوام متحدہ اپنے وعدے پورے کرے اور او آئی سی سے اپیل ہے کشمیریوں کا ساتھ دے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کی قیادت کی
نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی عکاسی کرتے ہوئے بھارتی ظلم و ستم کی درد ناک تصویری رپورٹ شائع کی









