’پچیس جولائی کو اپوزیشن یوم احتجاج اور حکومت یوم احتساب منائے گی‘July 22, 2019عاطف حسین0 وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکہ گئے ہیں۔