پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ سفارتی مذاکرات کے لیے دروازہ اب بھی کھلا ہے ، یورپی یونین
یہ فیصلے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے آئی سی پی آر سے متصادم ہیں
کمپنیوں کو ان کی سالانہ آمدنی کا 10 حصہ جرمانے کی مد میں ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
روس یوکرین جنگ میں ملوث مزید 200 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
نئے سپورٹ پیکج کا مقصد سیلاب کے بعد پاکستان کی لچک کو مضبوط کرنا ہے
پاکستان اور بھارت کے بعد چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ایکس کی جانب سے اشتہارات کی شفافیت کو یقینی نہیں بنایا گیا۔
غزہ کی صورتحال تشویشناک ، بے گھر افراد کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار ہو گئی ، اقوام متحدہ
روس اور شامی نظام کی فوجی معاونت پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
روس کے فوجی اور صنعتی کمپلیکس کی براہ راست مدد کرنے والوں کی فہرست میں 87 نئے اداروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستانیوں پر یورپ کے قانون اور معاشی آپریٹر کی اضافی شرائط لاگو نہیں ہوں گی، وفاقی وزیر تجارت
عوام شلجم زیادہ کھائیں کیونکہ یہ ملکی پیداوار ہیں، برطانوی وزیر
یورپی یونین نے شام کیلئے 35 لاکھ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے
حیفہ الجیدی نے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے حلف اٹھایا
فائیو جی فریکوینسی طیاروں کی اڑان میں خلل ڈال سکتی ہے،امریکہ














