اسرائیلی فوج سے تصادم، درجنوں فلسطینی زخمیAugust 11, 2019رائٹرز0 قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو قبلۂ اول میں عید الااضحیٰ کی نماز ادا کرنے سے روک دیا۔