ایک سال میں یتیم خانوں کی تعداد36سے بڑھ کر 52 ہوچکی ہے، ایم ڈی بیت المالOctober 17, 2019ویب ڈیسک0 عون عباس بپی نے کہا کہ غربت کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے علاج معالجہ اور تعلیم جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں پچھلے ایک سال میں اس حوالے سے اہم اقدام کیے گئے۔