پاکستانی نژاد امریکی کمانڈر یاسر بشیر ہیوسٹن پولیس کے پہلے اسسٹنٹ چیف مقررApril 17, 2021ویب ڈیسک0 امریکا میں یاسر بشیر وہ پہلے مسلمان اور پہلے پاکستانی نژاد شہری ہیں جنہیں پولیس چیف ٹرائے فنر نے اسسٹنٹ چیف پولیس مقرر کیا