پاکستان ہیومن ٹریفکنگ کی عالمی واچ لسٹ سے نکل کر ٹئیر ٹو میں شاملJuly 30, 2022شیراز حسنات0 پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں واچ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔