ہیلتھ ٹیکس تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کر کے وصول کیا جائیگا
ہیلتھ ٹیکس تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کر کے وصول کیا جائیگا
نان فائلرز کیلئے مخصوص رقم سے زیادہ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کرنے کی بھی تجویزدی گئی ہے
20 سگریٹس والی ڈبی پر دس روپے جبکہ مشروبات کے 250 ملی لیٹر کے پیک پر ایک روپیہ ٹیکس لگایا جا رہا ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا