حکومت سندھ نے تمام ہیلتھ ورکرزکے لیے رسک الاؤنس کی منظوری دے دیJuly 9, 2020ویب ڈیسک0 محکمہ خزانہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت کے تمام ملازمین کو یکم جولائی سے رسک الاؤنس دیا جائے گا