تاجروں نے پھر 16اور17اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن کا اعلان کردیاJuly 31, 2019جاوید سومرو0 خواجہ شفیق نے کہا کہ ہم ٹیکس سے نہیں گھبراتے لیکن ہم سے تعاون نہیں کیا جا رہا۔ ہم نے ہڑتال کا باقاعدہ منصوبہ ترتیب دے دیا ہے۔