پنجاب :دس روز گزر گئےسرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بندMay 11, 2019دانیال عمر0 ہم نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ہڑتالی ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو نوکریوں سے برطرفی سمیت مقدمات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔