جی ٹی روڈ پر تین منزلہ ہوٹل گیس سلنڈر پھٹنے سے زمین بوس ہو گیاJuly 9, 2023ویب ڈیسک0 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو اہلکار