صورتحال کے پیش نظر کے ڈی اے کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔
خاتون معاملے کو سوشل میڈیا پر لائی تو ہوٹل منیجر نے اضافی رقم واپس کر دی۔
چھاپے کے بعد 2 یونٹس کو سیل کرکے مالکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے
وسطی برسٹل میں واقع ”بینک ٹیورن“ نامی پب نما ہوٹل اپنے ایوارڈ وننگ کھانوں کے لیے مشہور ہے۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔
جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار وحید سی ٹی ڈی میں تعینات تھا، ایس ایس پی ایسٹ
عالمی شہرت یافتہ اداکار کو ہوٹل کے عملے نے بے گھر سمجھ کر نکال دیا۔
ملزمان نے متاثرہ خاتون سے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے، ایف آئی آر
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا سنائی گئی
ہوٹلوں کے کمروں میں ٹھرنے سے قبل یہ جان لیں کہ کہیں خفیہ کیمروں سے آپ کی ریکارڈنگ تو نہیں کی جا رہی۔
گرفتار ملزم فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور ہوٹلوں پر مردہ مرغیاں سپلائی کرتا ہے، پولیس
گرنے والے حصے میں تین منزلہ عمارت شامل
آخر صوبائی و شہری حکومت و انتظامیہ کب اپنی ذمہ داری بھی ادا کرے گی؟
زخمیوں میں دو اسسٹنٹ کمشنرز بھی شامل ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئندہ 10 روز کے لیے ریسٹورنٹس کھلے رہیں گے جب کہ آوَٹ ڈور ڈائننگ کی بھی اجازت ہو گی۔














