اداکار علی ظفر کی والدہ ہوم اکنامکس کالج کی مستقل وائس چانسلر تعیناتMay 31, 2019دانیال عمر0 ڈاکٹر کنول امین دو مرتبہ فل برائٹ فیلوشپ، تین مرتبہ بیسٹ انٹرنیشنل ریسرچ پیپر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں