ٹیکس چوری: ایف بی آر نے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو 20 کروڑ کا نوٹس جاری کردیاNovember 14, 2019شفیق شریف0 ایف بی آر نے لاہور میں قائم لیاقت ہومیو پیتھک کلینک کے مالک ڈاکٹر لیاقت علی کے 3 سال کے انکم ٹیکس آڈٹ کیا تھا