اپوزیشن میں دم نہیں ہے، یہ عوام کے ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں: غلام سرورOctober 13, 2020ویب ڈیسک0 پی ڈی ایم کا سربراہ جسے بنایا گیا ہے وہ اپنی نشست تک تو بچا نہیں سکا ہے، وفاقی وزیر ہوابازی کا ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو