کورونا کا خوف: ملائیشیا نے روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی واپس سمندر میں بھیج دیApril 17, 2020ویب ڈیسک0 کشتی میں تقریباً 200 روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں قائم پناہ گزیں کیمپوں سے ملائیشیا داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے