جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں، میں نے بھی رائے دی تھی، جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی، پی ٹی آئی رہنما کی’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
پی ڈی ایم کی حکومت پولیٹیکل انجینئرنگ کے بغیر تو نہیں آئی۔
خدا نہ کرے دو لاشیں گر گئیں تو آپ کیلئے چارٹر جہاز بھی دستیاب نہیں ہو گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو
نواز شریف کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ازالہ ہونا چاہیے، ن لیگی سینیٹر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
شہباز شریف نے آڈیو لیکس میں ہونے والی گفتگو کی تصدیق کر دی، وزیراعظم کی اخراجات خود اٹھانے کی باتیں فراڈ ہیں، ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو
17 ممبران ان کو کس نے لا کے دیئے؟ کس ملک نے سازش کی تھی؟ پی پی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کا ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں استفسار
نامکمل ہاوس میں وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں ہو سکتا، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو
سپریم کورٹ سے 63 اے کا فیصلہ آنے کے بعد صورتحال واضح ہوجائے گی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
ایل این جی امپورٹ کرنی ہے یا نہیں؟ یہ فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
ن لیگ خود گھبرائی ہوئی ہے کہ کہیں یہ سارا ملبہ اس پر نہ گرے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوزکے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو
یہ مافیا کی کیا بات کرتے ہیں؟ سارے مافیا تو کابینہ میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو
ن لیگ کو لگتا تھا کہ انہیں عثمان بزدار ہی سوٹ کرتے ہیں، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو











