وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہُما کے آخری لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے October 30, 2023ویب ڈیسک0 اہلیہ کے انتقال کے وقت میرے بیٹے چھوٹے تھے، بس یہ پتا تھا انہیں پیار کرنا ہے لیکن یہ سب بہت مشکل تھا، سابق کپتان