وزیراعظم نے این ڈی ایم اے، فوج اور وفاقی وزرا کو متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے
کوئٹہ کے علاقے کان مہترزئی میں برف میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
جاں بحق افراد کی لاشوں کی واپسی اور معاوضے کی ادائیگی بھی ایران کی ذمہ داری ہے، صدر
شہر کی تمام مساجد اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ
ہم عوام سے گہری ندامت، معذرت اور تعزیت کے خواہاں ہیں، وزیرخارجہ
حادثہ بس کے بریکنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔ذرائع
مقامی حکومتی حکام کی جانب سے اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
مسافر کوچ اورماڑہ سے کراچی جارہی تھی کہ بدقسمتی سے بزی لک کے قریب بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جا گری۔
امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
ساحلی علاقوں میں آنے والے طوفان ’بلبل‘ کے باعث 20 افراد ہلاک جبکہ 20 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔
گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 40 افراد ہلاک اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوئے تھے
لاہورکے علاقے سمن آباد میں گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے آفٹرشاکس بھی محسوس کیے گئے
وزارت صحت نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھگدڑ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ پلازہ میں دھماکہ ہوا ہے














