ہری پور ، بس کھائی میں جا گری ، 10 افراد جاں بحق ، 20 زخمیFebruary 28, 2024ویب ڈیسک0 ہلی سے راولپنڈی جانیوالی بس بگراں کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی ، امدادی سرگرمیوں والی جیپ کو بھی حادثہ