چولستان سے پکڑے گئے 5 نایاب ہرن برآمد، تین ملزمان گرفتارJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 وائلڈ لائف اہلکاروں نے چولستانی علاقے 111 ون ایل میں ڈیرے میں چھپائے گئے پانچ نایاب نسل کے چنگارہ ہرن برآمد کر لیے