ایک مرتبہ پھر رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار
ماضی قریب میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کا بھی دنیا میں انتہائی نمایاں مقام تھا
اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ آئندہ سال جنوری میں لاہور میں منعقد ہونا تھا
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فوری طور پر الیکشن کرانے کا حکم جاری کردیا
ہمارے کھلاڑی پرجوش ہیں اور بھارت کے خلاف سخت میچ ہو گا، پاکستانی کپتان
بھارتی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دی۔
فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی
اپنی فیملی کے لئے دیگر آپشنز پر غور کرنے کی ضرورت ہے، خط
عالمی شہرت یافتہ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کا صبح حرکت قلب بند ہو جانے سے نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔
قومی ٹیم کی طرف سے ارشد لیاقت اور عبدالرحیم نے ایک ایک گول کیا۔
پاکستان نے ہاکی ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو 0-8سے ہرادیا
تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ہاکی کےعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اولمپین کلیم اللہ کے سپرد کی گئی ہے۔
بھارت کی انڈونیشیا کے خلاف 16 گولز سے جیت نے پاکستان کو ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ سے بھی باہر کردیا۔
ایونٹ میں پاکستان کا دوسرا میچ کل انڈونیشیا کے ساتھ ہو گا۔
پاکستانی ہاکی ٹیم آخری مرحلے میں اسپین کے خلاف میچز کھیلے گی۔













