پولیس خواجہ سراؤں پر تشدد کرنے والے افراد سے ملی ہوئی ہے، چیئرمین ٹرانس ایکشن الائنس فرزانہ ریاض
چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے موقع پر وکلا اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے ذریعے ہو گا۔
ہائی کورٹ ضمانت دے بھی دے تو ہم ضمانت مسترد ہونے کا انتظار کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
بلوجستان ہائیکورٹ میں سب سے کم مقدمات زیر التواء ہیں
درخواست میں وزیر داخلہ، آئی جی، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر فریق نامزد
وزیر اعلیٰ پنجاب نے عدالت کو اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
دھرنا اور لانگ مارچ ختم ہوگیا ہے درخواستیں نمٹاتے ہیں ،عدالت
عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
الیکشن کمیشن کے پاس کرپٹ پریکٹسز اور نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں تھا، درخواست
ملک چند افراد کے مطابق ہی چل رہا ہے اور عدلیہ بحال ہو کر بھی وکلا کے ہاتھوں قید ہے، عدالت
عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے
میں لاپتہ افراد کمیٹی کی خود سربراہی کرونگا اور رپورٹ عدالت میں پیش کرونگا، وزیراعظم
تفتیشی افسر عدالت کو بتائے کہ یہ جرم بنتا ہے یا نہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے گرد ایک ہزار چھوٹی رینک کے افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں
عدالت نے نیشنل پارک کی 8 ہزار 68 ایکڑ اراضی پر فارمز ڈائریکٹوریٹ کا ملکیتی دعویٰ بھی مسترد کر دیا۔














