کورونا کا علاج: عالمی ادارہ صحت نےہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دئیےMay 26, 2020ویب ڈیسک0 ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے استعمال کا مشورہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے دیا تھا لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے اور دل کی بماریاں لاحق ہونے کا بھی خدشہ ہے