پی پی پی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کردیاJuly 29, 2019ویب ڈیسک0 اسپیکر قومی اسمبلی پرامن اجلاس چلانے کے خواہش مند ہیں لیکن یہ اسی وقت ممکن ہے کہ جب ہاؤس مکمل ہو۔ شازیہ مری