بے نامی اکاؤنٹس کے بعد زرداری، فریال پر بے نامی جائیدادوں کا الزامApril 1, 2019ویب ڈیسک0 جے آئی ٹی نے 187 بے نامی جائیدادوں کا کھوج لگایا تو مبینہ طور پر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت کئی افراد کے نام سامنے آگئے