کے پی حکومت65 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال کرنے میں ناکامMay 7, 2019ویب ڈیسک0 خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت اور تعلیم سمیت تمام 34 صوبائی محکمے متعدد اہم منصوبے شروع کرنے میں ناکام رہے۔