کینسر سے بچنے کیلئے روزآنہ 3 منٹ نکالیں، گھریلو کام کریں، طبی تحقیقAugust 15, 2023Fahad Bin Shakir0 سامان بازار سے لے کر گھر آئیں، زیادہ تیز چلیں اور بچوں کے ساتھ بھاگ دوڑ میں حصہ لیں تو کینسر سے بڑی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔