گھریلو مرغبانی اسکیم : وزیراعلی خیبر پختونخوا نے 200خواتین میں 5، 5مرغیاں تقسیم کیںOctober 14, 2019زیشان انور0 کے پی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ منصوبے گھریلو مرغبانی پر باقاعدہ کام شروع کردیاہے ۔ جس کے لیے ابتدائی طور پر 200 خواتین میں پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کا سیٹ تقسیم کردیا گیا۔