یہ ٹیکنالوجی مختلف روبوٹک ڈھانچوں میں سیکھے گئے انفارمیشن کو منتقل بھی کر سکتا ہے
صارفین اپنی تصاویر کو صرف آواز یا سادہ ٹیکسٹ کمانڈز کے ذریعے اپنی ایڈٹ کر سکیں گے
اس ایپ سے صارفین ریاضی کے سوالات اسکین کر کے حل حاصل کر سکتے ہیں
گوگل پر بیماری کے حوالے سے بے تحاشا معلومات کوئی مدد تو نہیں کر سکے گی لیکن آپ مزید پریشان ہو سکتے ہیں
ہمیں اپنی جگہ اے آئی کو تربیت دینے پر نکالا گیا، ورکرز
جنریٹ کی گئی تصاویر میں ایسے نشان یا تفصیلات ظاہر ہوئیں جو اصل تصویر میں موجود نہیں، صارفین
بعض اوقات صارفین بغیر سوچے سمجھے اس پر ایسی چیزیں سرچ کرنا شروع کر دیتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
گوگل پر آٹھ سال تک صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا الزام ہے ، فیصلہ امریکی عدالت نے سنایا
مفت ورژن میں پہلے سے تیار شدہ ٹیمپلیٹس، میڈیا لائبریری اور اسٹاک فوٹوزدستیاب ہوں گے
کمپنی جی میل پر فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ذاتی نوعیت کے اشتہارات دکھا رہی ہے۔
گوگل کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات لائق تحسین ہیں، یقینا اس کامیابی تک پہنچنے میں ایک لمبا صرف طے کرنا پڑا ہوگا، شہباز شریف
گوگل اور ایمازون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2ارب ڈالر کا معاہدہ کیاتھا
صارفین اپنا ڈیٹایوٹیوب میوزک یا کسی اور سروس پر منتقل کرلیں ، گوگل انتظامیہ
نیا فیچر ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز صارفین کیلئے دستیاب ہو گا۔
کمپنیوں کو ان کی سالانہ آمدنی کا 10 حصہ جرمانے کی مد میں ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔













