گزشتہ روز پُراسرار بیماری کے باعث 15 اونٹوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
جاپان کے کچھ علاقوں میں گوشت فراہم کرنے والی مشینیں لگا دی گئیں۔
ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 602 سے 650 تک پہنچ گئی
مسلم فقہاء کا اس بات پر اجماع ہے کہ انسان کے لیے خچر اور گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے، جامعۃ الازہر میں تقابلی فقہ کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کا مؤقف
44 ہزار 175 روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 39.65 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.49فیصد اضافہ
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15.90 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 21.46 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 16.43 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
انتظامیہ نے دکانداروں کو ریٹ لسٹیں فراہم کی ہیں لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہورہا
کورونا وبا سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسین لگوانے پر زور دیا جا رہا ہے۔
ہیکرز کو بٹ کوائن میں 11 ملین ڈالرز کا تاوان ادا کیا ہے، برازیلین کمپنی جے بی ایس کا اعتراف
سائبر حملہ کمپنی کے آسٹریلیا اور شمالی امریکہ میں موجود یونٹس پر ہوا، کمپنی
مردہ جانوروں کو اٹھا کر غیر قانونی ذبح خانہ لے جایا جاتا ہے، ڈرائیور














