تعلیمی سیشن کے دوران متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے گئےOctober 2, 2019ویب ڈیسک0 محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور شہر کے متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے ہیں جس سینکڑوں طالب علم تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔