کسی کی جرات نہیں ہے کہ وہ مجھے دو کروڑ کیا دو روپے بھی بھیجے، کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ سامنے لائے،سردار سلیم حیدر
مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن میں سے مخدوم احمد محمود عہدے کیلئے فیورٹ
الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب کو 14فروری کو گورنر ہاوس میں مشاورتی ملاقات کی درخواست کی ہے۔
گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی
مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ رہی ہیں، بلیغ الرحمان کی سینئر صحافیوں سے گفتگو
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی۔
مجھے 2 دن میں اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرنا ہے۔
پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے اور صوبائی کابینہ بحال ہو چکی
پی ڈی ایم اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر چاہتی تھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے
اجلاس ملتوی نہ کر کے آئین کے آرٹیکل 130 کی شق 7 کو غیر ضروری بنا دیا، گورنر پنجاب
معاملہ عدالت میں ہی جائے گا، اعتزاز احسن
اتحادیوں کے ساتھ آئندہ 48 گھنٹے میں ملاقاتیں کرنے پر اتفاق
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا
گورنر آئینی طور پر کہیں بھی اجلاس بلاسکتے ہیں، دوست محمد مزاری کی ہم نیوز سے بات چیت













