فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کااعتراف ن لیگ کے سیاسی مورچے میں واضح شگاف کا ثبوت ہے۔

تنخواہوں میں اضافہ گورنر پنجاب کے دستخطوں سے مشروط ہے۔ گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر نے سے پہلے وزیراعظم سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے