چین گوادر ائیر پورٹ کی تعمیر کے لیے35 ارب 27 کروڑ روپے دیگاMay 10, 2019نعمان مقصود0 سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیاہے کہ چینی کنٹریکٹر کی جانب سے گوادر ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام جون 2019 سے شروع ہوگا۔