بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ٹربیونلز کو مسترد کر دیاSeptember 18, 2019سرفراز راجا0 چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ نام نہاد میڈیا ٹربیونلز بھی مخالفوں اور تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنانے کیلئے قائم کئے جا رہے ہیں۔