10روز میں چینی کی قیمت میں 12روپے تک کمی آئی، حماد اظہرNovember 24, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی دستیابی اور قیمتوں میں مسابقت کو یقینی بنارہے ہیں