ویٹ پالیسی منظور ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1100 روپے سے 850 روپے پر آگیا
اجلاس میں پنجاب کابینہ سے گندم ریلیز کرنے اور قیمت مقرر کرنے کی منظوری لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
اعلیٰ سطحی اجلاس میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کے لئے تمام پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے، نان بائی
محکمہ خوراک پنجاب اور خیبرپختونخوا مشترکہ طور پر گندم کی خریداری کریں گے، علیم خان
گندم کی ترسیل پر پابندی کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کررہے ہیں، چیئرمین محمد اقبال
ڈی جی خان میں کارروائی کے دوران 100 کلو گرام کی 10 ہزاربوریاں قبضے میں لی گئیں۔
ڈی جی نیب سکھر کو گھوٹکی سے کراچی تک گندم کی چوری پرتحقیقات کی ہدایت کی گئی ہے
ماچھی گوٹھ کے قریب گودام میں چھاپہ مارا گیا جہاں سے ہزاروں کی تعداد میں ذخیرہ کی گئی گندم کی بوریاں برآمد ہوئی۔
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے، گندم کی خریداری یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی کی بیخ کنی کی نگرانی سیکریٹریز کریں گے۔
کورونا وائرس کی وبا کے باعث ملکی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان
گندم کی خریداری کے دوران کاشتکاروں سے پورا وزن لیا جائے، علیم خان کی ہدایت
سرحد پر صوبوں کی وزارت خوراک مانیٹرنگ کے فرائض سر انجادم دیں گی، صوبائی وزیر کی زیر صدارت اجلاس
گندم کے کھیتوں میں پانی کے کھڑا ہونے اور ژالہ باری سے سٹے ٹوٹنے سے پیداوار میں واضح کمی واقع ہونے کا خدشہ ہے
دیگر صوبے گندم کے لیے پنجاب کی طرف دیکھتے ہیں، سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان














