محکمہ خوراک کے پاس گندم کا ذخیرہ ختم، بحران شدت اختیار کر گیاSeptember 17, 2025ویب ڈیسک0 رواں سال گندم کی خریداری نہ ہونے سے بلوچستان میں گندم کا اسٹاک صفر ہوگیا ہے