سام سانگ نے درمیانی رینج کے دو نئے موبائل متعارف کروا دیئےMarch 24, 2019ویب ڈیسک0 گلیکسی اے 30 اور اے 50 اسمارٹ فونز کو سب سے پہلے گزشتہ ماہ فروری میں اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران پیش کیا گیا